The killing of General Qasim Sulaimani has been announced by Turkish President Recep Tayyip Erdogan

The killing of General Qasim Sulaimani has been announced by Turkish President Recep Tayyip Erdogan

تہران ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر تعزیت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں ایران کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو ٹیلی فون کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے … Read more

The former prime minister also fell victim to Corona

اسلام آباد پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے خرم پرویز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کے والد راجہ پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا … Read more

Attack with rockets near US Embassy

attack

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد میں راکٹوں سے حملہ ہوا ہے جبکہ کئی راکٹ سفارتی کمپاونڈ میں امریکی سفارتخانے کے قریب گرے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بغداد میں علیٰ الصبح سفاری زون میں راکٹ حملے کئے گئے ہیں جن میں سے کچھ راکٹ امریکی سفارتخانے کے قریب آگرے تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے … Read more

If the problem is not resolved in three months, the law and merit will be decided accordingly.

supreme-court-grants-new-nab-law

اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان نے ازخودنوٹس کیس میں نیا نیب قانون لانے کیلئے 3ماہ کی مہلت دیدی۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ توقع کرتے ہیں حکام نیب قانون سے متعلق مسئلے کو حل کرلیں گے، تین ماہ میں مسئلہ حل نہ ہوا تو عدالت قانون اور میرٹ کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ … Read more

Hafeez, Shoaib express confidence, open door for Harris Rauf

babar azam and misbah

 کراچی بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں 16وکٹوں نے حارث رؤف کیلئے قومی ٹیم کا دروازہ کھول دیا۔ 26سالہ فاسٹ بولر کو ان کی شان دار کارکردگی کا انعام دیتے ہوئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ تجربے کار … Read more

Iran threatens to attack Dubai and Haifa

Iran flag

تہران : ایران کی دبئی اور حائفہ پر حملے کی دھمکی ۔ اگر ایرانی سر زمین پر بمباری کی گئی تو کارروائیوں کے تیسرے دور میں دبئی اور حائفہ کو نشانہ بنائیں گے۔  ایران نے امریکی ایئر بیس عین الاسد کو پے در پے میزائل حملوں کا نشانہ بنانے کے بعد یہ دھمکی دی ہے کہ اگر ہماری اس بمباری کے جواب میں ایران پر بمباری کی گئی تو ہم متحدہ عرب امارات میں دبئی اور … Read more

Corona has become a vaccine but it is impossible for it to come to Pakistan.

corona virus

لندن  برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کو منفی 70 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھنا ہوگا اس لیے بہت سے ایشیائی، افریقی اور لاطینی امریکہ کے ممالک تک یہ ویکسین نہیں پہنچ پائے گی۔ روئٹرز کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ فائزر اور بائیون ٹیک کی بنائی ہوئی ویکسین اگر … Read more

Isaac Durkee Auctioneer Auctioneers in Gulberg

Isaac Durkee

لاہورسابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نیلامی 28 جنوری کو … Read more

PM Imran orders probe in Quetta mosque blast

imran khan

وزیراعظم عمران نے کوئٹہ کے مسجد دھماکے کی تحقیقات کا حکم دیا وزیر اعظم عمران خان نے ہفتے کے روز کوئٹہ میں ایک مسجد کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا جس میں 14 افراد شہید ہوگئے۔ وزیر اعظم عمران نے کہا کہ انہوں نے بلوچستان حکومت کو ہدایت کی ہے کہ … Read more