UAE promise $ 20 million to Pakistan

اسلام آباد  اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑڈالرکااعلان کردیا ، یہ رقم چھوٹے کاروباری افراداور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی ۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاہے. کہ اماراتی ولی عہد محمد بن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑڈالرکااعلان کیا ہے ۔ یو اے ای کی جانب سے دی جانیوالی یہ … Read more

Interbank dollars get expensive

  جب بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوتا تو اس کا اثر براہ راست عوام پر جاتا ہے تاہم آج ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہواہے ۔ نٹربینک کرنسی ریٹس سے مراد پاکستان میں اسٹیٹ بینک کی شرح ہے۔ بین بینک ایکسچینج ریٹ یا PKR پاکستانی روپے میں تبادلوں کی شرح جو تمام … Read more