ilm

علم کے بغیر آج کل دنیا کا کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے۔ اسلام میں بھی بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔ اس کی اہمیت سے صاف ظاہر ہے کہ دنیا میں کوئی بھی ملک اگر علم میں پیچھے رہ جائے تو تمام شعبوں میں پیچھے رہ جاتا ہے۔ مسلمانوں نے جتنا بھی عروج حاصل کیا اس دور میں دین اسلام میں اور دیگر علوم میں بہت ترقی نظر آرہی ہے آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم نہ صرف دینی علوم میں ماہر بنے بلکہ دنیا کے تمام علوم میں مہارت حاصل کر کے ۔
دین کی ترویج کے ساتھ ساتھ اپنا عملی کردار دنیا کی ۔ ترقی میں ادا کریں

مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی وجوہات میں آج علوم و فنون ایک قدم پیچھے رہ جانا بھی ہے
آج ہم سب لوگ علم کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کر کے
۔ ایک بار پھر ترقی اور دنیا میں عروج حاصل کر سکتے