NAB rules presidential ordinance challenged in LHC, objection of HC office

لاہورنیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،لاہورہائیکورٹ آفس نے درخواست پراعتراض لگادیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب اختیارات محدودکرنے سے کرپشن میں اضافہ ہوگا،ہائیکورٹ آفس نے اعتراض میں کہاہے کہ درخواست کی سماعت فوری نہیں کی جاسکتی،موسم سرماکی تعطیلات کے بعدسماعت کی جاسکے گی۔

Leave a Comment