12 benefits of smiling keep smiling
مجھے توکیا ہم سبھی کو روتا بسورتا منہ کتنا برا لگتا ہے ۔جبکہ برمحل مسکراہٹ اور خوشگوار موڈ ہر کسی کو بھاتا ہے ۔ہمیں تو پہلےمسکرانے کے دو تین فوائد ہی معلوم تھے لیکن جب ہم نے کئی کتابوں کا مطالعہ کرنے اور ریسرچ کرنے کی زحمت گوارا کرہی لی تو سوچا کہ کیوں نہ اس پر … Read more