کراچی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔آرمی چیف کو اعلیٰ ترین اعزازنوازنے سے متعلق درخواست شہری محمود اخترنقوی نے دائر کی ۔
رخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملک و قوم کیلئے گراں قدرخدمات ہیں ۔آرمی چیف نے ملکی سلامتی کیلئے کئی تاریخ ساز فیصلے کئے۔