Corona has become a vaccine but it is impossible for it to come to Pakistan.
لندن برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کو منفی 70 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھنا ہوگا اس لیے بہت سے ایشیائی، افریقی اور لاطینی امریکہ کے ممالک تک یہ ویکسین نہیں پہنچ پائے گی۔ روئٹرز کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ فائزر اور بائیون ٹیک کی بنائی ہوئی ویکسین اگر … Read more