PSL 8 schedule, time table, Teams and Venues

psl-8

PCB announced that Pakistan Super League season psl 8 schedule to be held from 9th February 2023. PSL is the 20Twenty Cricket league owned by Pakistan Cricket Board. Pakistan Super League Season 8 will be hosted by Rawalpindi, Lahore, Multan and Karachi. In the opening ceremony of PSL 8, the defending champion will take on Karachi … Read more

Hafeez, Shoaib express confidence, open door for Harris Rauf

babar azam and misbah

 کراچی بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں 16وکٹوں نے حارث رؤف کیلئے قومی ٹیم کا دروازہ کھول دیا۔ 26سالہ فاسٹ بولر کو ان کی شان دار کارکردگی کا انعام دیتے ہوئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ تجربے کار … Read more

The sparkling trophy came into the hands of Babar and Shaheen

جگمگاتی ٹرافی بابراور شاہین کی دسترس میں آنے لگی  لاہور:  جگمگاتی ٹرافی بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی دسترس میں آنے لگی،ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت دونوں کرک انفو ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئے۔ سال بھر میں بہترین انفرادی کاکردگی کی بنیاد پر دیے جانے والے ایوارڈز کا فیصلہ ایک جیوری کے ووٹس سے کیا جاتا ہے،اس میں … Read more

Where is fast bowler Harris Rauf? The news arrived

لاہور پاکستانکرکٹٹیم کےفاسٹباؤلر حارثرﺅف بنگلہدیشکرکٹٹیم کیخلافٹی 20 سیریزکھیلنےکےبعدبگ بیشلیگ (بیبیایل) میںشرکتکیلئےدوبارہآسٹریلیاروانہہوگئےہیں۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز کی جانب سے عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا. انہوں نے پہلے میچ میں 32 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی. جبکہ دوسرے میچ میں 27 رنز کے بدلے میں ایک کھلاڑی … Read more

Everyone said we are ready to go to Pakistan. Wahab Riaz revealed

wahab riaz

ڈھاکہ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کے دوران جن کرکٹرز سے بھی بات ہوئی وہ پاکستان جانے پر رضامند نظر آئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی پی ایل) دورہ پاکستان کے حوالے سے مسلسل ٹال … Read more

Umpire put Rashid’s happiness in dust

rasihd khan

بگ بیش : امپائر گریگ ڈیوڈسن نے راشد کی خوشیاں خاک میں ملادیں>بگ بیش لیگمیچ میں امپائرگریگ ڈیوڈسننے افغان اسپنرراشد خانکی اپیل پر حریف بیٹسمین بیو ویبسٹرکو ایل بی ڈبلیو قرار دینے کیلیے انگلی اٹھائی لیکن پھر اپنا ذہن بدل لیا۔ اس موقع پر انھوں نے اپنی اٹھی ہوئی انگلی کو ناک کی جانب رگڑا … Read more

بنگلا دیش میچز میں کسی پاکستانی کو ایشین الیون کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ

bpl

ہمیں پیغام مل چکا، کوئی پاکستانی کرکٹر ایشین الیون میں شامل نہیں ہوگا، بی سی سی آئی کے جوائنٹ سیکریٹری-بنگلا دیش میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز میں کسی پاکستانی کرکٹر کو ایشین الیون کا حصہ نہیں بنایا جائے گا شیخ مجیب الرحمان کی 100 ویں سالگرہ شیخ مجیب الرحمان کی 100 ویں سالگرہ کے سلسلے … Read more