The Prime Minister took notice of the increase in the price of flour
اسلام آباد:وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا اور انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ جلد سے جلد آٹے کی قیمت میں کمی لائی جائے ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پرائس کنٹرول کمیٹی کو قیمتوں میں کمی کے لیے ٹاسک سونپ دیا ۔وزیراعظم نے پنجاب اور … Read more