Former US ambassador to Pakistan expresses concern over limited war in US and Iran

US ambassador

واشنگٹن پاکستان میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے امریکہ اور ایران کے درمیان محدود پیمانے کی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ پاکستانی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کسی بڑی جنگ کی توقع نہیں ہے البتہ دونوں … Read more