If the problem is not resolved in three months, the law and merit will be decided accordingly.

supreme-court-grants-new-nab-law

اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان نے ازخودنوٹس کیس میں نیا نیب قانون لانے کیلئے 3ماہ کی مہلت دیدی۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ توقع کرتے ہیں حکام نیب قانون سے متعلق مسئلے کو حل کرلیں گے، تین ماہ میں مسئلہ حل نہ ہوا تو عدالت قانون اور میرٹ کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ … Read more

Why the PM amended the NAB ordinance?

NAB ordinance

اسلام آباد قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے دعوں اور وعدوں پر یوٹرن لیا اور جو لوگ خان صاحب کے ساتھ مل گئے ان کے گناہ دھل گئے ہیں، آج اپنے ساتھیوں کو بچانے کے لیے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی گئی، نیب صرف اپوزیشن جماعتوں کا احتساب کرے گی، نیب … Read more

NAB rules presidential ordinance challenged in LHC, objection of HC office

لاہورنیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،لاہورہائیکورٹ آفس نے درخواست پراعتراض لگادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب اختیارات محدودکرنے سے کرپشن میں اضافہ ہوگا،ہائیکورٹ آفس نے اعتراض میں کہاہے کہ درخواست کی سماعت فوری نہیں کی جاسکتی،موسم سرماکی تعطیلات کے بعدسماعت کی جاسکے گی۔