News of Prime Minister’s salary increase: ‘I will not apologize’

News of Prime Minister’s salary increase I will not apologize

وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ میں اضافے کی خبر چلانے پر پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل نیو کو دس لاکھ روپے جرمانے اور پروگرام کی میزبان بینش سلیم کو بھی معافی مانگنے اور خبر کی تردید کرنے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جمعہ کو نیو ٹی وی کی انتظامیہ کو دس … Read more

Private TV channel has received a huge punishment for raising the voice of Kashmiris

Private TV channel has received a huge punishment for raising the voice of Kashmiris

نجی ٹی وی چینل کو کشمیریوں کی آواز بلند کرنے کی بڑی سزا مل گئی ’’نیونیوز‘‘کومظلوم کشمیریوں کی آوازبننےپرسخت آزمائش کاسامنا،پاک سیٹ پر نجی ٹی وی کی فریکوئنسی پر ہیکرز کا بڑا حملہ ، سیٹلائیٹ پر فریکوئنسی ہیک ہونے کی وجہ سے چینل بلیک آؤٹ ہو گیا. کشمیر کی آواز بننےپرنجی ٹی وی نیو نیوز کی … Read more

ہوائی ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں

helocopter death.jpg

ہوائی ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں   حکام کے مطابق ، ہوائی جزیرے کوائے پر ایک پہاڑ کی چوٹی پر ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد امدادی کارکنوں کو چھ افراد کی باقیات ملی ہیں۔ ہیلی کاپٹر میں سات افراد سوار تھے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ زندہ بچ جانے والے … Read more

The killing of General Qasim Sulaimani has been announced by Turkish President Recep Tayyip Erdogan

The killing of General Qasim Sulaimani has been announced by Turkish President Recep Tayyip Erdogan

تہران ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر تعزیت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں ایران کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو ٹیلی فون کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے … Read more

Rawalpindi Test; Bangladesh batting in second innings

Rawalpindi Test; Bangladesh batting in second innings

راولپنڈی: پاکستان کے 445 رنز کے جواب میں بنگلا دیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔  راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 3 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز کے ساتھ دوبارہ کیا تو بابر اعظم 143 اور اسد شفیق 60 رنز بنا کر وکٹ پر موجود تھے۔ … Read more

The former prime minister also fell victim to Corona

اسلام آباد پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے خرم پرویز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کے والد راجہ پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا … Read more

Iran threatens to attack Dubai and Haifa

Iran flag

تہران : ایران کی دبئی اور حائفہ پر حملے کی دھمکی ۔ اگر ایرانی سر زمین پر بمباری کی گئی تو کارروائیوں کے تیسرے دور میں دبئی اور حائفہ کو نشانہ بنائیں گے۔  ایران نے امریکی ایئر بیس عین الاسد کو پے در پے میزائل حملوں کا نشانہ بنانے کے بعد یہ دھمکی دی ہے کہ اگر ہماری اس بمباری کے جواب میں ایران پر بمباری کی گئی تو ہم متحدہ عرب امارات میں دبئی اور … Read more

Not only Corona is also fighting conspiracy theories: Institutional Health

Not only Corona is also fighting conspiracy theories Institutional Health

چین میں کرونا وائرس سے ہونے والے ہلاکتوں کی تعداد سال 2002-2003 کے دوران سارس وائرس سے ہونے والے ہلاکتوں سے بڑھ گئی ہے۔ اتوار کو سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 800 سے بڑھ گئی ہے جب کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس کے پھیلاؤ کے بعد اب صورت … Read more