Hafeez, Shoaib express confidence, open door for Harris Rauf
کراچی بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں 16وکٹوں نے حارث رؤف کیلئے قومی ٹیم کا دروازہ کھول دیا۔ 26سالہ فاسٹ بولر کو ان کی شان دار کارکردگی کا انعام دیتے ہوئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ تجربے کار … Read more