Where is fast bowler Harris Rauf? The news arrived

لاہور پاکستانکرکٹٹیم کےفاسٹباؤلر حارثرﺅف بنگلہدیشکرکٹٹیم کیخلافٹی 20 سیریزکھیلنےکےبعدبگ بیشلیگ (بیبیایل) میںشرکتکیلئےدوبارہآسٹریلیاروانہہوگئےہیں۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز کی جانب سے عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا. انہوں نے پہلے میچ میں 32 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی. جبکہ دوسرے میچ میں 27 رنز کے بدلے میں ایک کھلاڑی … Read more

Everyone said we are ready to go to Pakistan. Wahab Riaz revealed

wahab riaz

ڈھاکہ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کے دوران جن کرکٹرز سے بھی بات ہوئی وہ پاکستان جانے پر رضامند نظر آئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی پی ایل) دورہ پاکستان کے حوالے سے مسلسل ٹال … Read more