Umpire put Rashid’s happiness in dust
بگ بیش : امپائر گریگ ڈیوڈسن نے راشد کی خوشیاں خاک میں ملادیں>بگ بیش لیگمیچ میں امپائرگریگ ڈیوڈسننے افغان اسپنرراشد خانکی اپیل پر حریف بیٹسمین بیو ویبسٹرکو ایل بی ڈبلیو قرار دینے کیلیے انگلی اٹھائی لیکن پھر اپنا ذہن بدل لیا۔ اس موقع پر انھوں نے اپنی اٹھی ہوئی انگلی کو ناک کی جانب رگڑا … Read more