Rawalpindi Test; Bangladesh batting in second innings
راولپنڈی: پاکستان کے 445 رنز کے جواب میں بنگلا دیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 3 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز کے ساتھ دوبارہ کیا تو بابر اعظم 143 اور اسد شفیق 60 رنز بنا کر وکٹ پر موجود تھے۔ … Read more