35 targets are selected in the region while the US is on our target

threatening-america

تہران ایران کی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ نے بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ کو دھمکی دیدی ہے جس سے خطے میں جنگ کا خطرہ شدید ہو گیاہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنرل غلام علی ابو حمزہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے خطے میں 35اہداف چن رکھے ہیں … Read more