Iran threatens to attack Dubai and Haifa
تہران : ایران کی دبئی اور حائفہ پر حملے کی دھمکی ۔ اگر ایرانی سر زمین پر بمباری کی گئی تو کارروائیوں کے تیسرے دور میں دبئی اور حائفہ کو نشانہ بنائیں گے۔ ایران نے امریکی ایئر بیس عین الاسد کو پے در پے میزائل حملوں کا نشانہ بنانے کے بعد یہ دھمکی دی ہے کہ اگر ہماری اس بمباری کے جواب میں ایران پر بمباری کی گئی تو ہم متحدہ عرب امارات میں دبئی اور … Read more